Ads (728x90)


بڑا پنڈ۵مارچ ۲۰۱۰ء ( بڑا پنڈنیوز/ایم عتیق عالم)بڑا پنڈ میںبسنتر پر بننے والے
پل پر تیزی سے کام جاری ہے اور توقع ہے کہ یہ جلد ہی مکمل ہوجائے گااور اسے ٹریفک کے لئے جلد کھول دیا جائے گا یہ پل بننے سے نہ صرف بڑاپنڈ بلکہ ارد گرد کے دیگر دیہات و قصبوں کے لوگوں کو بہتر سفری سہولتیں میسر آئیں گی

اگلی تحریر
جدید تر اشاعت
پچھلی تحریر
یہ سب سے پہلی تحریر ہے

ایک تبصرہ شائع کریں