Ads (728x90)


شکرگڑھ (بڑاپنڈ نیوز) نامعلوم مسلح ڈاکوﺅں نے شکر گڑھ سے ملتان جانے والی بارات کو پگالہ پلی کے نزدیک لوٹ لیا دولہا اور دیگر باراتیوں کو باندھ کر زیورات اور دیگر قیمتی اشیاءسے محروم کردیا۔ بعد ازاں ڈاکو آسانی سے فرار ہوگئے۔ شہر کے تاجر شیخ محمد انور کے بیٹے محمد شکیل کی شادی کے سلسلہ میں بارات گزشتہ رات روانہ ہوئی ۔ مذکورہ جگہ پر پہنچنے پر ڈاکوﺅں نے گن پوائنٹ پر انہیں لوٹ لیا ڈاکو دولہا وغیرہ کوباندھ کر کھیتوں میں پھینک کرگاڑی چھین کر فرار ہوگئے تاہم ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے گاڑی بھجنہ کے قریب چھوڑ 
گئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں