شکرگڑھ (بڑاپنڈ نیوز) حضرت بابا غلام رسول سرکار نگری والے کا سالانہ عرس مبارک محلہ رشید پورہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت سجادہ نشین بابا لال بادشاہ نگری والے نے کی جبکہ جاوید اختر
شبیری، بابا عبدالرحمن، ماسٹر غلام مصطفی، سابق نائب ناظم ملک محمد عارف، ملک ریاض ٹھیکیدار، ملک اللہ دتہ، ملک ندیم اور سینکڑوں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ محفل سماع میں امانت علی خاں، محمد رفیق ہمنوا قوال نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ عرس مبارک کے موقع پر دلنشین لائٹنگ نے رونق میں مزید اضافہ کردیا تھا

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں