Ads (728x90)

ظفروال ...... اہل سنت والجماعت پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ محمد احمد لدھیانوی کو تیسری بار مرکزی صدر منتخب ہونے پر جنرل سیکرٹری ظفر وال پریس کلب (ر) محمد بابر قیوم سماجی رہنما حاجی ارشد محمود گجر ڈاکٹر ظہیر احمد بابر، چودھری محمداکرم شاکر، چودھری نعیم کاشف، سمیت متعدد افراد نے مبارک باد دی ہے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں