Ads (728x90)

شکرگڑھ ..... ٹریفک حادثہ میں سسر بہو شدید زخمی بہو نازک حالت میں لاہور ریفر موضع کنجروڑ کے رہائشی محمد حنیف اپنی بہو سدرہ کو لیکر شکرگڑھ کی طرف آرہا تھا کہ راستے میں آ نے والی تیز رفتارٹرلی نے ٹکر ماردی جس سے دونوں شدید زخمی ہوگئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں