نارووال ڈاکوں کے حوالے، شہری لا کھوں روپے نقدی سے محروم

نارووال ......تھانہ سٹی میں گشت نہ ہونے کی وجہ سے لاکھوں روپوں کی چوریا ں اور ڈاکے سٹی پولیس لمبی تان کر سو گئی ۔شام ہوتے ہی پولیس کی جگہ ڈاکووں کا گشت شروع ہو جاتا ہے اورشہریوں کو ڈاکووں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جاتا ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات محلہ امین کالونی سرکلر روڈپر واقع شیر جان کریانہ سٹور سے چور دوکان کے تالے توڑ کر 125000سوا لاکھ روپے کی نقدی چوری کر کے لے گئے شیر جان کریانہ سٹور کے مالک کا کہنا ہے کہ میں رات کو دوکان بند کر کے واپس گیا ۔جب میں اگلی صبح دوکان پر گیا تو آگے دوکان کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور جب میں نے لاکر چیک کیا تو وہا ں سے چوروں نے 125000سوا لاکھ روپے بھی چوری ہو چکے تھے ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر ایسی وارداتیں روزانہ ہوتی رہیں تو ہم سڑکوں پر احتجاج کریں گے ۔ شہریوں نے ڈی۔پی ۔او نارووال سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے کرپٹ ایس ایچ او کو فوری طور پر معطل کر کے لائن حاضر کیا جائے۔ 

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: نارووال ڈاکوں کے حوالے، شہری لا کھوں روپے نقدی سے محروم
نارووال ڈاکوں کے حوالے، شہری لا کھوں روپے نقدی سے محروم
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiYvZE5kyAuQOR0DAHAnHEEKwv2rKeuA7IXLgqHXiAtDNe-SoUoDpqcJ89p6my8XGEdg1VR7XAkBN0rlumBnISzBrDwh5wRSi1HqZMKXoE1-PUf6KzWL1NfST5x0CXknIYQ5LoA6K9o3ks/s1600/index.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiYvZE5kyAuQOR0DAHAnHEEKwv2rKeuA7IXLgqHXiAtDNe-SoUoDpqcJ89p6my8XGEdg1VR7XAkBN0rlumBnISzBrDwh5wRSi1HqZMKXoE1-PUf6KzWL1NfST5x0CXknIYQ5LoA6K9o3ks/s72-c/index.jpg
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2012/05/narowal-of-robbers-deprived-of-civil.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2012/05/narowal-of-robbers-deprived-of-civil.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست