Ads (728x90)

نارووال...........وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے نارووال میں ایک ارب 20کروڑ روپے کی لاگت سے نارووال ظفر وال اور شکر گڑھ کے لئے سوئی گیس کے منصوبے کا افتتاح کیا۔ سوئی گےس فراہمی کے اس منصوبہ سے علاقہ کے ایک لاکھ 80ہزار افراد کو فائدہ پہنچے گا۔ وزیر اعظم نے گےس منصوبے کا افتتاح آگ کاشعلہ جلا کر کیا۔



ایک تبصرہ شائع کریں