Ads (728x90)

نارووال.........وزیر اعظم نے اپنی تقریر سے قبل ڈائس پر لگے بلٹ پروف شیشے اتروا دیئے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نے نارووال میں جلسہ عام میں اپنی تقریر سے قبل سیکورٹی اہل کاروں کو ہدایت کی کہ وہ ڈائس پر لگائے گئے بلٹ پروف شیشے اتار دیں اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ وہ کسی سے نہیں ڈرتے کیونکہ وہ عوام کے نمائندہ ہیں اورعوام ان کی محافظ ہے 

ایک تبصرہ شائع کریں