Ads (728x90)

شکر گڑھ ........بھاٹا کی رہائشی سفاک خاتون نے گھریلو تنازع پر دو کمسن بچوں کو گلا دبا کر مار ڈالا۔ واقعہ کی اطلاع پر تھانہ شکر گڑھ کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ جاں بحق ہونے والے ایک سالہ بلال اور تین سالہ سائرہ کی نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ لرزہ خیز واقعہ کے بعد اہل علاقہ میں سفاک خاتون کے خلاف شدید غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں