Ads (728x90)

بدوملہی ڈسٹرکٹ پریس کلب نارروال کے نائب صدر اور بدوملہی کے صحافی ناصر حکیم خان بھٹی کے بڑے بھائی پریس کلب قلعہ کارسروالا کے چیئرمین اور بدوملہی کے سینئر صحافی اکبر حکیم خان بھٹی علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئے 42 سال شعبہ صحافت سے منسلک رہے ان کے انتقال سے بدوملہی اور گردو نواح کی صحافت میں ایک بہت بڑا خلا پیدا ہوگیا ہے مرحوم نے اپنے پسماندگان میں بیوہ‘ تین بیٹے اور چار بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں نماز جنازہ مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل ظفروان کے امیر حافظ عبدالغفار نے پڑھائی نماز جنازہ میں بدوملہی اور گردونواح سے کثیر تعداد میں عوام اور صحافیوں نے شرکت کی مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان بڈ شریف قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

ایک تبصرہ شائع کریں