Ads (728x90)

شکر گڑھ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر منعقد ہونے والے یوتھ فیسٹول کا دوسرا راﺅنڈ تحصیل پاپولیشن آفس شکر گڑھ میں ہوا جس میں یونین کونسلز لیول پر پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو مقابلہ کے بعد ضلع نارروال کے فائنل راﺅنڈ کیلئے ضلع کے مقابلے میں حصہ لینے کیلئے نارروال بھیجا جائے گا اس منعقدہ تقریب میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر محمد پرویز رانجھا اور ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شکر گڑھ ڈاکٹر مصدق مہمانان خصوصی تھے

ایک تبصرہ شائع کریں