زرداری نواز سمجھوتہ ٹرین زیادہ دیر تک نہیں چل سکے گی،ابرارالحق

یصل آباد نومنتخب صدر پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ پنجاب ابرارالحق نے کہا کہ ہے زرداری اور نواز سمجھوتہ ٹرین زیادہ دیر تک نہیں چل سکے گی ۔زرداری اورشریف برادران سے قوم کی ایک ایک پائی وصول کرکے حقیقی انصاف کی بنیاد رکھی جائے گی ۔وہ بدھ کوتحریک انصاف فیصل آباد کے سٹی صدر لطیف نذیر اور نائب صدر شہزاد یونس شیخ سے گفتگو کررہے تھے ۔ اس موقع پر شہزاد یونس شیخ اور لطیف نذر نے انہیں یوتھ لیگ پنجاب کا صدر بننے پر مبارکباد دی اور توقع ظاہر کی کہ وہ تحریک انصاف تحریک کو مزید فعال بنانے میں اپنی بھر پور کوششیں جاری رکھیں گے ۔ ابرار الحق نے کہا ہے کہ مجھ پر قائد عمران خاں نے جو بھاری ذمہ داری عائد کی ہے انشااﷲ اسے بطریق احسن انجام دونگا۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک کووقوم کو تباہی وبربادی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے غربت بھوک افلاس ،مہنگائی ،لوڈشیڈنگ ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکمرانوں کی عوام کو سوغات ہے ،عوام کے پیسوں پر عیاشی کرنے والوں کے احتساب کا وقت آگیااب پاکستان کو آزاد کرانا ہوگا تاکہ یہ کسی ملک کی غلامی نہ کرے، گزشتہ چارسال میںموجود حکمرانوں نے جتنی کرپشن کی اس کی ملکی تاریخ میں کہےں مثال نہےں ملتی ،ملک میں آج کل دو بھائیوں کا قبضہ ہے دونوں اوپر سے نورا کشتی کرتے ہیں لیکن اندر سے بھائی بھائی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے چار سال میں کچھ بھی نہیں کیا بلکہ عوام دہشتگردی اورمہنگائی کاتحفہ دیا ہے دونوں بڑی جماعتےں جمہوریت کے نام پر ملک وقوم کو لوٹ رہی ہےں ،انہوں نے کہاکہ عمران خان نیا پاکستان بنانے جارہے ہیں جو قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان تھا ایسا پاکستان بنائیں گے کہ بیرون ملک سے لوگ پاکستان آکر نوکریاں اورملازمتیں تلاش کرینگے انہوں نے کہا کہ پاکستان قدرت سے خزانوں سے مالا مال ملک ہے مگرےہاں عدل وانصاف نام کی کوئی چیز نہیں جس ملک اورمعاشرے میں عدل وانصاف نہ ہو وہ تباہ وبرباد ہوجاتے ہیں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سونامی کو کوئی نہیں روک سکتا اب سونامی حکمرانوں کو بہاکرلے جائیگا ۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: زرداری نواز سمجھوتہ ٹرین زیادہ دیر تک نہیں چل سکے گی،ابرارالحق
زرداری نواز سمجھوتہ ٹرین زیادہ دیر تک نہیں چل سکے گی،ابرارالحق
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh59LVaTn_pbg1wKIA3nITAVoVA04KzqiNtteOf1NdMpdR4X7UF8YfScToaXoIvfpcdHxaU049FGrHnqhoYDP6qcAXIqwkJe_HcQE-MYrWN03W7GPOwEq19BEtbaDFPU_hvnoa2uWlMuaM/s640/Abrar-ul-Haq.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh59LVaTn_pbg1wKIA3nITAVoVA04KzqiNtteOf1NdMpdR4X7UF8YfScToaXoIvfpcdHxaU049FGrHnqhoYDP6qcAXIqwkJe_HcQE-MYrWN03W7GPOwEq19BEtbaDFPU_hvnoa2uWlMuaM/s72-c/Abrar-ul-Haq.jpg
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2012/09/blog-post_27.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2012/09/blog-post_27.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست