Ads (728x90)


لاہور صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب حاجی احسان الدین قریشی کے سٹاف آفیسر محمد تاج گجر اچانک حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کرگئے ہیں - ان کی عمر تقریبا 32 سال تھی -ان کی نماز جنازہ (آج) نارووال میں ان کے آبائی گا 6ں ادا کی جائے گی -

ایک تبصرہ شائع کریں