Ads (728x90)

 شکر گڑھ  یونین کونسل مرجال کے چھ ہندو افراد نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر کیمپ دارالاحسان حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی سرکار کے خادم میاں محمد شفیع گوندل کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا ۔اس سلسلہ میں چوہدری شہزاد منیر ایڈووکیٹ سابق ناظم سرجال کے ڈیرہ پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ان کے نئے وپرانے نام ریس راج سے محمد حسین‘ پورن دیوی سے صفیہ‘ پرویز چند سے محمد حفیظ‘ رفیہ دیوی سے کلثوم ‘ ستیا دیوی سے رقیہ‘ سومادیوی سے طیبہ رکھے گئے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں