حکومت کے پاس کوئی پروگرام نہیں ،ہم سفید پوشوں کو اکٹھا کر رہے ہیں،چوہدری دانیال عزیز


اٹک......پڑھے لکھے نو جوانوں کے لیے کسی حکومت کے پاس کوئی پروگرام نہیں ہم سفید پوشوں کو اکٹھا کر رہے ہیں تاکہ غربت میں پسے لوگ آسانی سے سانس لے سکیں ان خیا لات کا اظہار چیئرمین جیوے پاکستان جیوے مقامی حکومت چوہدری دانیال عزیزنے سابق نائب تحصیل ناظم ، چیئرمین پی پی 15 لوکل کونسل ایسوسی ایشن تحصیل اٹک شیخ محمود الہیٰ کی رہائش گا ہ پر سابق ناظمین ، نائب ناظمین ،کونسلران اور خواتین کونسلران کے علاوہ معززین علاقہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب سے سابق نائب ناظم حاجی محمد اکرم خان ، سابق کونسلر ملک جاوید اور میزبان شیخ محمود الہیٰ نے خطاب کیا دانیال عزیز نے بتا یا کہ ہر یونین کونسل کی سطح سے تحصیل ، ضلع اور ڈویژن کی سطح تک جیوے پاکستان جیوے مقامی حکومت کی سو رکنی ایگزیکٹو باڈی 17 ڈیلی گیٹ ، 3 رکنی کمیٹی اور 5 پانچ رکنی باڈیاں با قاعدہ طور پر انتخا بات کرا کے بنوا ئی گئیں ہیں عوام کو سب سے زیادہ مشکلات مہنگائی اور بے روز گاری کی وجہ سے ہیں ہم کسی کے خلاف نہ ہیں صر ف عوام کے حق میں ہیں ان کے بنیادی حقوق کی راہ میں جو بھی رکاوٹ آئے گی ہم اس کے خلاف ہیں سندھ میں کا میابی سے بذریعہ عد الت بحالی کی جد و جہد کی فیصلہ عوام کے حق میں ہوا حکومت سپریم کورٹ میں چلی گئی مگر و ہاں اسے توہین عد الت کا سامنا کرنا پڑا ہم نے ہر صوبہ میں کا میابی حاصل کی پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سازش کر کے عوامی اختیارات کو کم کرنے کا بل راتوں رات پاس کروایا اور ابھی ایک کمیٹی اس پر کام کر رہی ہے آج کل ہر بندہ اپنی ذات ،برادری، گروپ اور سیاسی پارٹیوں کے ناطے مختلف حلقوں میں پھنسا ہوا ہے ہم نے 1132 حلقے بنا کر ان د ھڑابندیوں کو ختم کیا یہی وجہ ہے کہ 2001 اور 2005کے انتخا بات میں کوئی خون خرابہ نہ ہوا آج کسی حکومت کو مہنگائی اور بے روز گاری کی کوئی فکر نہیں،نہ ہی بے نظیر انکم سپورٹ یا 2 روپے کی روٹی کا پروگرام مہنگائی اور غربت کو ختم کرسکتا ہے ہزار روپے کی وقعت آج اڑھائی سو روپے رہ گئی اور اڑھائی سو روپے میں نہ تو غریب کا چو لہا جلتا ہے اور نہ اسکے بقیہ اخر ا جات پورے ہوتے ہیں آج تمام بنکوں سے رقم نکلوا کر لاہور اور وہاں سے دبئی وغیرہ بھجوائی جا رہی ہیں جہاں بڑی پہنچ والے لوگ اپنے لیے بنگلہ جات خرید رہے ہیں جو کہ قوم کی بر بادی ہے اور ان حا لات میں میری آپ سب سے گزارش ہے کہ ہاتھوں میں ہاتھ دیکر اپنے لیے اکھٹے ہو جائیں اور سامراجی قوتوں کو شکست فاش دیں سابق ناظمین ، نائب نا ظمین ، کونسلران اور خواتین کونسلران نے مقامی حکومتوں کی جد و جہد میں بھر پور ساتھ دینے کا اعلان ہاتھ اٹھا کر کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: حکومت کے پاس کوئی پروگرام نہیں ،ہم سفید پوشوں کو اکٹھا کر رہے ہیں،چوہدری دانیال عزیز
حکومت کے پاس کوئی پروگرام نہیں ،ہم سفید پوشوں کو اکٹھا کر رہے ہیں،چوہدری دانیال عزیز
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjE3ZoHjN48DeItkinYNgPz8tjymHiTQPwIwON2nQ0G9Y1KBMcD3A6DimRSeTn6Og1hr3qIgGCuKSfKHTqMCoktXnb-IVsJajtVGmNLa-52wvyPbSj-BCMTdzNt-aJh2TJBuO6fi7Yg8CE/s1600/Choudhry+Daniyal+Aziz.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjE3ZoHjN48DeItkinYNgPz8tjymHiTQPwIwON2nQ0G9Y1KBMcD3A6DimRSeTn6Og1hr3qIgGCuKSfKHTqMCoktXnb-IVsJajtVGmNLa-52wvyPbSj-BCMTdzNt-aJh2TJBuO6fi7Yg8CE/s72-c/Choudhry+Daniyal+Aziz.jpg
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2012/10/blog-post.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2012/10/blog-post.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست