Ads (728x90)


نارووال کے معروف سیاسی و سماجی رہنما چودھری عبدالغنی طویل علا لت کے بعد لاہور میں جمعرات کی صبح انتقال کر گئے، انھیں ان کے آبائی گائوں بڑا پنڈ میں سپرد خاک کردیا گیا، مرحوم کی رسم قل جمعہ کے روزادا کی گئی،مرحوم چودھری محمد شریف کے بھائی، بیکن ہائوس سکول سسٹم لاہور کے استاد طارق محمود، شوکت علی کے والد اور روزنامہ نئی بات کے نیوز ایڈیٹر محمد فاروق کے سسر تھے

ایک تبصرہ شائع کریں