Ads (728x90)

لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے پہلے بنگلادیش کے حالات پر غور کیا جائے گا۔ دبئی سے لاہور واپسی پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں عبوری چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پوری کوشش ہے ٹیم میں تازہ خون آتا رہے، سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچز میں دو یا تین نئے کھلاڑی شامل کیے جائیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں