دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 24 رنز سے ہرادیا

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 24 رنز سے ہرادیا
دبئی133دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 24 رنز سے ہرادیا۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئی لینڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گرین شرٹس کو جیت کیلیے212رنزکاہدف دیا، اس سے قبل دبئی کے انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جانے والے اس میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان محمد حفیظ نے جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی جس کا سری لنکا کے بیٹسمینوں نے بھر پور فائدہ اٹھایا اور اپنے مقررہ بیس اوورز میں صرف تین وکٹوں کے نقصان پر 211رنزجیسا بڑا مجموعہ ترتیب دے ڈالا، جس میں کوسال پریرا84رنزکیساتھ ٹاپ اسکورررہے، جبکہ دلشان 48،کمار سنگا کارا44اور پرسنا 21قابل ذکر بیٹسمین تھے،سری لنکن اوپنرز نے بارہ اوورز میں سو رنز کا آغاز فراہم کیا۔پاکستان کی جانب سے صرف سعیداجمل ہی 2وکٹیں حاصلکرسکے۔ نوجوان بولر عثمان شنواری جوآج اپنا دوسرا میچ کھیل رہے تھے ان سے بولنگ کاآغاز کرایا گیا مگر سری لنکن بیٹسمینوں نے انکی بولنگ کی درگت بناڈالی اور انکے چار اوورز میں 52رنز بناڈالے۔جبکہ کپتان محمد حفیظ بھی بہت مہنگے ثابت ہوئے، انکے علاوہ بلاول بھٹی کے دو اوورز میں 32رنز بنائے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 24 رنز سے ہرادیا
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 24 رنز سے ہرادیا
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2013/12/24.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2013/12/24.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست