دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی

دبئی…پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ سری لنکا کے اینجلومیتھیوز مین آف دی میچ قرارپائے، کمار سنگا کارا نے 58رنز اسکور کئے جبکہ پاکستان کی جانب سے جنید خان نے 3وکٹیں حاصل کیں۔قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کچھ خراب اوورز کی وجہ سے میچ میں شکست ہوئی۔ دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 285رنز کا ہدف دیا تھا۔ اس سے قبل دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ کا ٹاس سری لنکا کے کپتان انجیلو متھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر پاکستانی بیٹسمینوں نے گو کہ اچھا آغاز نہ کیا اور صرف 8پر پہلی وکٹ گرگئی، جس کے بعد احمد شہزاد 124اور محمد حفیظ 32نے 76کی اچھی شراکت قائم کی۔بعدازاں یہ سلسلہ کپتان مصباح الحق 59ناٹ آوٴٹ اور شاہد آفریدی 30ناٹ آوٴٹ نے جاری رکھا اور آخری اوورز میں تیزی سے رنز بناکر پاکستان کی پوزیشن مستحکم بنائی۔پاکستان نے اپنے مقررہ پچاس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 284رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔سری لنکا کی جانب سے کولا سیکرا،لسیتھ مالنگا اورسیکیوج پرسنا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی
دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2013/12/blog-post_21.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2013/12/blog-post_21.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست