Ads (728x90)



ڈبلن (بڑا پنڈ نیوز) پیر حافظ السید جوادحیدرشاہ کی زیر صدارت آئر لینڈ میںمحفل میلاد ہوئی جس میںپاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر درودوسلام اور ہدیہ نعت پیش کیا گیا محفل میں خصوصی طور پر حضرت پیر سید چراغ علی شاہ رحمةاللہ علیہ کی بہو، حضرت پیر سید ارشاد حسین شاہ رحمةاللہ علیہ کی شریک حیات،سابق صوبائی وزیر اوقاف پنجاب پیر سید سعید الحسن شاہ ،پیر سید فیض الحسن شاہ، پیر سید انوارالحسن شاہ، پیر سید اعجازالحسن شاہ ،پیر سید مرصاد الحسن شاہ کی
والدہ اور پیر سید جواد حیدر کی دادی محترمہ مائی صاحبہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔


ایک تبصرہ شائع کریں