شکرگڑھ: خاوند کا بہنوں سے مل کر بیوی پر تشدد، سر کے بال مونڈ دئیے

شکرگڑھ (بڑاپنڈ نیوز) تھانہ چک امرو کے سرحدی گائوں میں خاوند کا بہنوں سے ملکر بیوی پر تشدد، سر کے بال مونڈ دئیے۔ لڑکی کے والد اور والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا ملزمان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ورنہ ہم خودسوزی کر لیں گے۔ موضع چکوال سلہریاں کے یونس کی بیٹی فرح کی شادی 2 سال قبل چک جمیل سلیائیں میں منظور احمد کے ساتھ ہوئی تھی اس کے خاوند اور نندوں کا فرح کے ساتھ ناروا رویہ تھا۔ یونس اپنی بیٹی فرح کے گھر سسرال ملنے گیا تو اسکی حالت دیکھ کر پریشان ہو گیا۔ اس کے والد نے کہا میں اسے اپنے ساتھ لے جانا چاہتا ہوں خاوند نے کہا میں اسے نہیں جانے دوں گا۔ بعدازاں وہ آگیا، ظلم کا پہاڑ توڑ دیا اس کے سر کے بال مونڈ دئیے اسے بیہمانہ تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے اس کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں فرح کی والدہ اور والد نے سول ہسپتال شکرگڑھ میں میڈیا کو بتایا وزیراعلیٰ شہباز شریف ہمیں تحفظ دلائیں ہمیں انصاف چاہئے، خواتین میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: شکرگڑھ: خاوند کا بہنوں سے مل کر بیوی پر تشدد، سر کے بال مونڈ دئیے
شکرگڑھ: خاوند کا بہنوں سے مل کر بیوی پر تشدد، سر کے بال مونڈ دئیے
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2015/05/blog-post.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2015/05/blog-post.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست