مہنگائی کی وجہ سے روس سے حج کے لئے جانے والوں کی تعداد میں کمی

رواں سال روس سے حج کے لئے جانے والوں کا کوٹہ 16 ہزار 400 ہے لیکن خدشہ ہے کہ اتنے افراد حج پر نہیں جا سکیں گے اور کوٹہ پورا نہیں کیا جا سکے گا۔


روس کی دینی کونسل کے نائب سربراہ روشن عباسوو نے کہا کہ ڈالر کے مقابلے میں روبل کی قدر گرنے کی وجہ سے بعض لوگوں کے لئے حج پر جانا مہنگا اور مشکل ہو گیا ہے۔

"کوٹہ پورا نہ کرنے کا مسئلہ ہے۔ صرف کریمیا میں کوٹہ پورا کیا گیا ہے جبکہ داغستان میں حج کرنے والوں کی تعداد میں کمی آئی ہے"، روشن عباسوو نے کہا۔

روس سے حج کرنے والوں کا پہلا قافلہ ستمبر کے نصف اول میں روانہ ہوگا۔

حج کرنے والوں کی تعداد میں مہنگائی کی وجہ سے کمی آئی ہے۔ حج کرنے کے لئے ساڑھے تین ہزار ڈالر درکار ہیں۔ روبل کی قدر گرنے کی وجہ سے بہت سے لوگ یہ رقم ادا نہیں کر سکتے۔ اس کے ساتھ کریمیا کی حکومت نے اپنے باشندوں کے لئے حج پر جانے کے خرچ کا 30 فی صد ادا کیا ہے۔ حج پر بھیجنے والی بعض کمپنیوں نے اپنی قیمت 1 ہزار 900 ڈالر تک کم کی ہے۔

رواں سال روسی صوبہ انگوشیتیا سے 14 سو افراد، چیچنیا سے 2 ہزار، ماسکو سے ایک ہزار، کراچائئیوو چرکیسیا سے 115، شمالی اوسیتیا سے 100 افراد حج کریں گے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: مہنگائی کی وجہ سے روس سے حج کے لئے جانے والوں کی تعداد میں کمی
مہنگائی کی وجہ سے روس سے حج کے لئے جانے والوں کی تعداد میں کمی
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgFOIJyrEFOu0GTN3aJY32IZfSZfgHn2PijIfsywKs6LYEF7mydUU2wsn4Pfx8yOqkkAyYJOJ8aNuBZqNz31Vyuf5NwOLZ-OfIaGQj4CEddDJjfRZJUS-6FyfS6jyD9GKwrZ0cz_QmdGuA/s640/russian+haji.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgFOIJyrEFOu0GTN3aJY32IZfSZfgHn2PijIfsywKs6LYEF7mydUU2wsn4Pfx8yOqkkAyYJOJ8aNuBZqNz31Vyuf5NwOLZ-OfIaGQj4CEddDJjfRZJUS-6FyfS6jyD9GKwrZ0cz_QmdGuA/s72-c/russian+haji.jpg
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2015/09/blog-post_44.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2015/09/blog-post_44.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست