اداکاری کے بعد ماڈل ثروت گیلانی نے فلم پروڈکشن میں آنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور: اداکارہ وماڈل ثروت گیلانی نے بھی فلم پروڈکشن کے میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا، ان دنوں اسکرپٹ کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔

تفصیل کے مطابق ثروت گیلانی جن کا شمار ٹی وی کی معروف اداکاراؤں اور ماڈلز میں ہوتا ہے،جنہوں نے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا بعدازاں بطور اداکارہ ٹی وی ڈرامہ سیریلز جلوہ گر ہوئیں۔ ان ڈرامہ سیریلز میں اپنی جاندار پرفارمنس سے کچھ عرصہ میں ہی شوبز حلقوں کی جانی پہچانی شخصیت بن گئیں۔ وہ اداکارہ ہونے کے ساتھ اسپیشل بچوں کی اولمپکس گیمز کی برانڈ ایمبسڈر بھی ہیں ۔

انھوں نے اداکار وپروڈیوسر ہمایوں سعید کی فلم میں بھی کام کیا ہے جو عیدالضحی پر سینماؤں کی زینت بنے گی۔ اداکارہ وماڈل ثروت گیلانی نمائندہ ایکسپریس کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری کے حالات تیزی سے بہتر ہورہے ہیں،پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی ہماری فلموں کو اچھا رسپانس مل رہا ہے۔

میرے ذہن میں ایک آئیڈیا ہے جس پر پانچ سے کام کر رہی ہوں اسی موضوع پر فلم بناؤں گی اور انشاء اللہ جلد ہی فلم بین اسے پردہ اسکرین پر دیکھیں گے ۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ فلم کراچی ، لاہور ، اسلام آباد سمیت جہاں کہیں بھی بنے وہ پاکستانی فلم ہی ہے ۔ فلم انڈسٹری جو ابھی نوزائیدہ بچہ ہی ہے اس کو لابی سسٹم اور علاقائی تعصب کا شکار کرنے کے بجائے بھرپور طریقے سے پرورش کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔

اداکارہ نے کہا کہ بھارت میں ہندی سمیت کتنی زبانوں میں فلمیں بنتی ہیں، مگر وہ اسے بالی ووڈ کی ہی فلم کہتے ہیں۔ہمیں بھی نیشنل ازم کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی فلم کی پروموشن اور ترقی کے لیے مل جل کر کام کرنا چاہیے۔

انھوں نے بتایا کہ ان دنوں اسپیشل بچوں کی فنڈ ریزنگ کے لیے بطور ڈائریکٹر تھیٹر کی تیاری کر رہی ہوں جو 27ستمبر سے کراچی آرٹس کونسل میں شروع ہوگا اور دو ہفتوں تک جاری رہے گا۔ اس تھیٹر سے حاصل ہونے والی آمدنی اسپیشل بچوں کے فنڈ میں جمع کروائی جائے گی۔ سال رواں میں اسپیشل اولمپیکس گیمز میں ان بچوں نے میڈلز حاصل کیے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: اداکاری کے بعد ماڈل ثروت گیلانی نے فلم پروڈکشن میں آنے کا فیصلہ کر لیا
اداکاری کے بعد ماڈل ثروت گیلانی نے فلم پروڈکشن میں آنے کا فیصلہ کر لیا
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiXd5IlUq9IhRFvQV6XznsQrR0il7gkYGdE5vd37JBgBsuH5dIQX5BqZ3y5VibeRa6fKhwSBP3wbRlOoL218iKQxcBW3wNBMY0A91FJdykoS_SBM-xX-Cvj7BG4BIeLZxojrWOluIiG-Ww/s640/SARWATGILANI.JPG
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiXd5IlUq9IhRFvQV6XznsQrR0il7gkYGdE5vd37JBgBsuH5dIQX5BqZ3y5VibeRa6fKhwSBP3wbRlOoL218iKQxcBW3wNBMY0A91FJdykoS_SBM-xX-Cvj7BG4BIeLZxojrWOluIiG-Ww/s72-c/SARWATGILANI.JPG
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2015/09/blog-post_63.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2015/09/blog-post_63.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست