Ads (728x90)

کراچی.   محسن علی نے عمران فاروق کے قتل کا اعتراف کرلیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے 2 روز تک محسن علی سے تحقیقات کیں، دوران تفتیش محسن علی نے عمران فاروق کے قتل کا اعتراف کرلیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم جلد واپس برطانیہ روانہ ہو جائے گی۔ کچھ روز قبل اسکاٹ لینڈ یار کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان آئی اور ٹیم کو محسن علی سے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں تحقیقات کی اجازت دی گئی تھی۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں