بالی ووڈ کے کئی لوگ میری کامیابیوں سے جلتے ہیں، کنگنا رناوت

ممبئی: بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ فلم نگری سے جڑے کئی لوگ ان کی شہرت سے جلتے ہیں اس لئے وہ مسلسل نشانہ بنارہے ہیں۔ 

بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں بالی ووڈ کوئن کا کہنا تھا کہ بھارتی فلم نگری میں قدم جمانا آسان نہیں،یہاں بہت مقابلے بازی ہوتی ہے اورلوگ دوسروں کو نیچا دکھانے کے لئے کوئی بھی قدم اٹھانے پرتیار ہوتے ہیں، میں 10 سال سے محنت کر رہی ہوں کیونکہ اب اس کرئیر کے علاوہ میرے پاس کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں ہے۔

کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں مجھ سے کئی لوگ جلتے ہیں اور وہ میری کامیابیوں اور زیر تکمیل فلموں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ وہ فلم نگری میں اس مقام پر پہنچنا چاہتی ہیں جہاں پہنچنے کے بعد کوئی انہیں آسانی سے اپنا ہدف نہ بناسکے، اس کے لئے وہ بہت محنت کررہی ہیں، انہیں یقین ہے کہ وہ جلد ہی اپنا مقام بنا لیں گی۔

واضح ر ہے کہ اداکارہ نے متعدد بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں جو 100 کروڑکے کلب میں داخل ہوئی ہیں۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: بالی ووڈ کے کئی لوگ میری کامیابیوں سے جلتے ہیں، کنگنا رناوت
بالی ووڈ کے کئی لوگ میری کامیابیوں سے جلتے ہیں، کنگنا رناوت
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgkkTFr-01qZM2_kXDNSzligT4Z4G94NpLxcj5hWwuZAw-zuIpCgabtgCW4g3rTGMepZ9MWqvSqDAi9IC-lFpNynQuZE1t6uCB9awjD2SRjOshqJC_EJ0eZH9QEnhw70BwzdIulDCIop1U/s640/kangana.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgkkTFr-01qZM2_kXDNSzligT4Z4G94NpLxcj5hWwuZAw-zuIpCgabtgCW4g3rTGMepZ9MWqvSqDAi9IC-lFpNynQuZE1t6uCB9awjD2SRjOshqJC_EJ0eZH9QEnhw70BwzdIulDCIop1U/s72-c/kangana.jpg
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2015/09/blog-post_99.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2015/09/blog-post_99.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست