Ads (728x90)

 ظفروال( بڑا پنڈ نیوز) لوگوں میں شعور اور آگہی پیدا کرنے کی این سی ایچ ڈی کی کوشش قابل تحسین ہے ان خیالات کا اظہار مقامی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سمیرا نے جموں ہاﺅس درمان میں نیشنل کمیشن کارہیومن ڈویلپمنٹ کے زیراہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب میں سابقہ مشیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد رشید سابقہ ایم این اے محترمہ شمیم اختر ناے بھی شرکت کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں