حضرت بابا جی قلندر حسین قلندر شہنشاہ جلالی ؒ کا عرس مبارک یکم جون کو ہوگا



حضرت بابا قلندر حسین قلندر شہنشاہ جلالی ؒ کا سالانہ عرس مبارک نارووال کی تحصیل ظفر ووال کے علاقے میراں آباد بڑاپنڈ میں
 یکم جون بروز منگل 2021 کو شروع ہوگا ،خادم دربار میاں محمد ریاض کے مطابق عرس کی تقریبات کا آغاز بابا جی علی گوہر خان ،باباجی علی اکبر خان ،بابا جی دلاور حسین اور بابا جی ہارون الرشید  مزار کو عرق گلاب سےغسل دے کر یں گے پھرچادر پوشی کی جائے گی، زائرین کے لئے لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا ہے ،بعد نماز عصر محفل حسن قرآت ونعت اور بعد نماز عشا محفل سماع ہوگی جس میں عالمی شہرت یافتہ قوال اعجاز نذیر فرید اور ہمنوا اپنے فن کا مظاہرہ کریں گےجو نماز فجر تک جاری رہے گی،بعد ازاں خصوصی دعا کی جائے گی۔

حضرت بابا قلندر حسین قلندر شہنشاہ جلالیؒ ایبٹ آباد میں پیدا ہوئے اور بعد ازاں وہ جوانی ہی میں وہاں سے نارووال کی تحصیل ظفر ووال کے گاؤںبڑاپنڈ کے قریب ایک جنگل میں قیام پذیر ہوگئے اور وہاں عبادت میں مشغول رہتے،آپ کی کئی کرامات روایت کی گئی ہیں، ایک راویت کے مطابق حضرت بابا قلندر حسین قلندر شہنشاہ جلالیؒ کی جھونپڑی رات کےوقت روشن رہتی تھی حالانکہ اس وقت وہاںنہ تو بجلی تھی اور نہ ہی کوئی چراغ جلایاجاتا تھا، حضرت بابا قلندر حسین قلندر شہنشاہ جلالی ؒکے والد حضرت لال حسین ؒاور دادا حضرت مسکین حسین شاہ ؒ کی بھی کئی کرامات روایت کی گئی ہیں، حضرت مسکین حسین شاہ ؒکا مزار بھارت میں ہے جبکہ حضرت لال حسینؒ کا مزار شکر گڑھ کے گاؤں للمہ لالیاں میں ہے، حضرت بابا قلندر حسین قلندر شہنشاہ جلالیؒ 6جولائی 1981بمطابق 3رمضان المبارک 1401 ہجری کو دنیا سے پردہ کر گئے اور ہر سال یکم جون کو کو ان کا سالانہ عرس مبارک منایا جاتا ہے۔

مزید تفصیلات خادم دربار میاں محمد ریاض سے فون نمبر 03018567799 اور 03458567799 پر حاصل کی جاسکتی ہیں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: حضرت بابا جی قلندر حسین قلندر شہنشاہ جلالی ؒ کا عرس مبارک یکم جون کو ہوگا
حضرت بابا جی قلندر حسین قلندر شہنشاہ جلالی ؒ کا عرس مبارک یکم جون کو ہوگا
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEih2l_YXCzlPHcGpTfIx6PlpYJu4ERNlevSBVxxzJ8R8sDPde1XsFhb1UoTS_VX09510VEzJhrR45szsPuJm0pf-pBDCopPYN2wVAJDsSPD6Tutjl0rVWlrY-NrecIgJ0R3wOvM8FxN9wM/w640-h480/Baba+Qalandar+Hussain+Darbar.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEih2l_YXCzlPHcGpTfIx6PlpYJu4ERNlevSBVxxzJ8R8sDPde1XsFhb1UoTS_VX09510VEzJhrR45szsPuJm0pf-pBDCopPYN2wVAJDsSPD6Tutjl0rVWlrY-NrecIgJ0R3wOvM8FxN9wM/s72-w640-c-h480/Baba+Qalandar+Hussain+Darbar.jpg
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2021/05/baba-ji-qalandar-hussaun-qalandar-urse-mubaral-2021.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2021/05/baba-ji-qalandar-hussaun-qalandar-urse-mubaral-2021.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست