بڑا پنڈ ( رپورٹ سجاد وقار) بڑا پنڈ کی معروف بزرگ شخصیت محمد شفیع گجرانتقال کرگئے، إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ،ان کی عمر 115 سال سے زائد تھی، اور وہ اس عمر میں بھی نماز اور روزے کے پابند تھے ،محمد شفیع ،بشیر گجر کے والدِ ، بلاول، نصیر ٹریکٹر والا کے دادا جان ، ماسٹر عمر صدام اورعمر فاروق (پنجاب پولیس والے) کے نانا تھے، مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز منگل صبح11بجے ادا کی جائے گی دریں اثنا بلاول، نصیر ٹریکٹر والا ، ماسٹر عمر صدام اورعمر فاروق (پنجاب پولیس والے)سے مرحوم کے عزیز واقارب ، محلے داروں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے اظہار تعزیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی بخشش فرمائے، انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
مقبول ترین
شکر گڑھ سانحہ شکر گڑھ کے حوالے سے تین تحصیلوں کے پرائیویٹ سکولز ایسویسی ایشن کے عہدیداران کا اجلاس ضلع بھر سے سینکڑوں افراد کی شرکت آئ...
لاہور(رپورٹ،محمد حامد فاروق)بڑا پنڈ نارووال کے سپوت اورانجینئرنگ یونیورسٹی ٹیکسلا کے طالب علم محمد جواد نے نیشنل یوتھ اسمبلی کے زیر اہتمام آ...
سائی خان نامی چچنیا کا ایک باسی اپنے کنبہ والوں کو داعش کے چنگل سے آزاد کرانے کیلئے شام چلا گیا ھے۔ بات یہ ھے کہ اس سے پہلے اس کی بیوی اپنے ...
تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں