شکرگڑھ (بڑا پنڈ نیوز) تھانہ کوٹ نیناں کے سرحدی علاقہ اخلاص پور کے قریب باہر وال روڈ پر واقع پلی پر ڈاکوﺅں نے ناکہ لگا رکھا ہے اور گن پوائنٹ پر متعدد افراد کو ہزاروں روپے نقدی اور قیمتی موبائلوں سے محروم کردیا۔ مزاحمت کرنے پر ڈاکوﺅں نے کار سوار بشارت علی کو فائر مار کر شدید زخمی کردیا۔ جسے خطرناک حالت کے پیش نظر لاہور ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ لٹنے والے افراد میں حساس ادارہ کے دو اہلکار اور سردار احمد بٹ پٹرول پمپ کے مالک افضل خاں، نثار خاں، محمود احمد، عابد شاہ، بلال احمد، یونس مشتاق اور اسلم وغیرہ شامل ہیں۔ دیہاتیوں نے تعاقب کرکے ایک ڈاکو عبدالغفار ولد یعقوب کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
[مزید خبریں][noimage][recent][50]
- اخلاص پور
- اموات
- اہل سنت والجماعت
- بڑا پنڈ
- پاکستان
- پگالہ
- پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ
- تعلیم
- تعلیمی ادارے
- تنازعات
- تھانہ کوٹ نیناں
- جرائم
- حادثات
- ڈکیتیاں
- سکھوچک
- شکرگڑھ
- صحت
- ظفروال
- عرس مبارک
- قتل
- کوٹ ننیاں
- کھیل
- لاہور
- لوڈشیڈنگ
- مبارک باد
- محافل سماع
- مسائل
- نارووال
- نٹلاہ خورد
- نجی تعلیمی ادارے
- Abrar ul Haq
- Accidents
- Ahsan Iqbal
- Akhlaspur
- Bado Malhi
- Barapind (بڑا پنڈ)
- Barapind بڑا پنڈ
- Bhata
- Birthday
- Choudhry Daniyal Aziz
- Congratulation
- Crime
- Deaths
- Dr Tahir Ali Javed
- Film
- Kanjrur
- MLN
- Murder
- Narowal
- Natla Khurd
- Paghala
- Pakistan Peoples Party
- Prime Minister
- Problems
- Rasheed Pura
- Robberies
- Robbery
- Sarjaal
- Schools
- Shakargarh
- Shobiz
- Sports
- Sukhochak
- Tehreek e Insaf
- Urs Mubarak
- Yousaf Raza Gillani
- Zafarwal

ایک تبصرہ شائع کریں