نارووال میں دھان کی فصل پر پتہ لپیٹ سنڈی اور تیلہ کا شدید حملہ،کاشتکارپریشان

نارووال نارووال اور اسکے گردونواح میں دھان کی فصل پر پتہ لپیٹ سنڈی اورتیلہ کا شدید حملہ ، پیداوار میں کمی کا خدشہ ،کاشتکاروں نے سر پکڑ لئے۔تفصیل کے مطابق نارووال اور اسکے گردونواح کے علاقوں بدوملہی،رعیہ خاص،سراج،تلونڈی اور دیگر علاقوں میں دھان کی فصل پر پتہ لپیٹ سنڈی اور تیلہ کا شدید حملہ ہوا ہے جسکی وجہ سئے دھان کی فصل جو کہ پک کر تیار ہورہی تھی شدید متاثر ہوئی ہے جس سے کسان پریشانی میں مبتلا ہیں ۔ایک کاشتکار آصف گورائیہ نے میڈیا کو بتایا کہ ان علاقوں مین پتہ لپیٹ اور تیلہ کی بیماری کی وجہ سے دھان کی فصل شدید متاثر ہو رہی ہے اس بیماری سے دھان کے پتے اوپر سے سڑ جاتے ہیں اور ان پرپھرا دانے نہیں لگتے۔اس بیماری پر سپرے کے باوجود کمی نہیں آرہی ہے جس سے امسال دھان کی پیداوار میںماضی کی نسبت کمی آنےکا امکان ہے

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: نارووال میں دھان کی فصل پر پتہ لپیٹ سنڈی اور تیلہ کا شدید حملہ،کاشتکارپریشان
نارووال میں دھان کی فصل پر پتہ لپیٹ سنڈی اور تیلہ کا شدید حملہ،کاشتکارپریشان
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgM9VecnsmmipkAaGejlcFyhDyD0TLT8JfmsrXkaQTpy9DgFl3LVelua9g6mAgmhIt8kp60EX7MgGEzScjZHg4AZFpZbgUU0cdOykwrgPOPFBiYBLUsz0E17xzIGhOGPnD18_hN0N4LAIw/s1600/rice+crop+barapind+zafarwal+shakargarh+narowal.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgM9VecnsmmipkAaGejlcFyhDyD0TLT8JfmsrXkaQTpy9DgFl3LVelua9g6mAgmhIt8kp60EX7MgGEzScjZHg4AZFpZbgUU0cdOykwrgPOPFBiYBLUsz0E17xzIGhOGPnD18_hN0N4LAIw/s72-c/rice+crop+barapind+zafarwal+shakargarh+narowal.jpg
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2012/09/narowal-cindy-wrapped-rice-crop.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2012/09/narowal-cindy-wrapped-rice-crop.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست