شارجہ ون ڈے :پاکستان نے سری لنکا کو 113رنز سے ہرادیا

شارجہ…پاکستان نے سری لنکاکوتیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 113رنزسے شکست دیدی۔سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے ہدف 326کے جواب میں 44.4اوورز میں 213رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،اس طرح پانچ ایک روزہ میچوں کی اس سیریز میں پاکستان نے 2-1کی برتری حاصل کرلی ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جو کہ کپتان انجیلو میتھیوز کو بھاری پڑگئی اور پاکستان نے 326جیسا بڑامجموعہ ترتیب دے ڈالا۔ جس کے جواب میں آئی لینڈرز اس معیار کا کھیل پیش کرنے میں ناکام رہے جس کی کہ وہ شہرت رکھتے ہیں، اور وہ کھیل کے ہر شعبے میں آج پاکستان کے سامنے بے بس نظر آئے،پاکستان کی جانب سے عمر گل سب سے کامیاب بولر ثابت ہوئے اور انھوں نے ایک طویل عرصے بعد اپنے کم بیک کے ساتھ ہی تین وکٹیں اپنے نام کی،انکے علاوہ جنید خان ،سعید اجمل اور محمد حفیظ نے دو دو جبکہ شاہد آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی۔سری لنکا کی جانب سے سوائے تجربہ کار تلکا رتنے دلشان 59،کپتان میتھیوز 44،چندی مل 36اور پرسنا 22کے علاوہ کوئی اور بیٹسمین گرین شرٹس کے سامنے زیادہ دیر مزاحمت نہ کرسکا۔اور آئی لینڈرز یکے بعد دیگرے پویلین لوٹتے رہے۔محمد حفیظ کو انکی شاندار پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: شارجہ ون ڈے :پاکستان نے سری لنکا کو 113رنز سے ہرادیا
شارجہ ون ڈے :پاکستان نے سری لنکا کو 113رنز سے ہرادیا
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2013/12/113.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2013/12/113.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست