Ads (728x90)


ڈروہاڈا  ٟ(بڑا پنڈ نیوز) ٞ پیر حافظ السید جوادحیدرشاہ کی زیر صدارت آئر لینڈ  کے شہر ڈروہاڈا میں محفل میلاد ہوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی، محفل میلاد پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز شخصیت  میاں آصف رشید کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی اس موقع پر درودوسلام اور ہدیہ نعت پیش کیا گیا محفل کے اختتام پر خصوصی طور پر حضرت پیر سید چراغ علی شاہ رحمة اللہ علیہ کے پڑ پوتے ، حضرت پیر سید ارشاد حسین شاہ رحمة اللہ علیہ کے پوتے ، سابق صوبائی وزیر اوقاف پنجاب پیر سید سعید الحسن شاہ  کے بھتیجے  اور پیر سید فیض الحسن شاہ کے صاحبزادے پیر سید جواد حیدر  شاہ نے عالم اسلام اور خاص طور پر پاکستان کے استحکام کے لئے بھی دعا کی  ۔

ایک تبصرہ شائع کریں