لاہور ٟ ( بڑا پنڈ نیوزٞ) نارووال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد شریف ٟ مرحومٞ کے پوتے ، پاکستان ریلوے کے ریٹائرڈ چوہدری ناظر حسین کے صاحبزادے ، بڑا پنڈ کے عظیم سپوت و پہلے سول انجینئر ناصر حسین ٟ مرحومٞ اور زاہد حسین کے چھوٹے بھائی شاہد حسین کی نگرانی میں قائم وارد کی فرنچائز نے اپنی محنت اور لگن سے لاہور بھر میں اہم کامیابی حاصل کی اور پورے شہر میں سر فہرست رہی اس موقع پر شاہد حسین اور ان کی ٹیم کو سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا اور وارد کے حکام نے توقع ظاہر کی کہ شاہد حسین اور ان کی ٹیم مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیاں حاصل کرتی رہے گی۔ شاہد حسین نے پذیرائی پر ادارے کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ وارد کی مزید ترقی کے لئے دن رات ایک کردیں گے۔ دریں اثنا لاہور اور بڑا پنڈ نارووال کی مختلف تنظیموں اور شخصیات نے شاہد حسین کو اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
مقبول ترین
شکر گڑھ سانحہ شکر گڑھ کے حوالے سے تین تحصیلوں کے پرائیویٹ سکولز ایسویسی ایشن کے عہدیداران کا اجلاس ضلع بھر سے سینکڑوں افراد کی شرکت آئ...
لاہور(رپورٹ،محمد حامد فاروق)بڑا پنڈ نارووال کے سپوت اورانجینئرنگ یونیورسٹی ٹیکسلا کے طالب علم محمد جواد نے نیشنل یوتھ اسمبلی کے زیر اہتمام آ...
سائی خان نامی چچنیا کا ایک باسی اپنے کنبہ والوں کو داعش کے چنگل سے آزاد کرانے کیلئے شام چلا گیا ھے۔ بات یہ ھے کہ اس سے پہلے اس کی بیوی اپنے ...
تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں