دانیال عزیز کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

بابا جی دلاور حسین


لاہور(بڑا پنڈ نیوز)حضرت بابا جی قلندر حسین قلندر شہنشاہ جلالی ؒ کے صاحب زادے اور معروف روحانی شخصیت بابا جی دلاور حسین نے مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما دانیال عزیز کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے، خادم دربار عالیہ میاں محمد ریاض کے مطابق باباجی دلاور حسین نے اس موقع پر رب کریم کا شکر ادا کیا کہ اس نے اتنے شدید حادثے میں دانیال عزیز کو محفوظ رکھا ، بابا جی دلاور حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالی دانیال عزیز کو صحت عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے، آمین
یاد رہے کہ دانیال عزیز شکر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔انھیںلاہور کے سروسز اسپتال سی ایم ایچ راولپنڈی منتقلل کردیا گیا،اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کو خراب موسم کے باعث ایئر ایمبولینس پر روانہ نہیں کیا گیا، انہیں موٹروے کے راستے راولپنڈی لے جایا گیا۔ ان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ مشکل گھڑی میں دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔ دانیال عزیز کے معالجین کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کے دونوں بازو کی ہڈیاں اور پسلیاں بھی فریکچر ہیں، ان کا علاج جاری ہے تاہم اب حالت خطرے سے باہر ہے۔

مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما دانیال عزیز کا بڑا پنڈ میں میاں سردار علی کی اہلیہ محترمہ، میاں محمد ریاض، میاں الیاس، حافظ محمد اعجاز اور میاں شہباز کی والدہ کے دسویں کے موقع پر بابا جی دلاور حسین اور دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: دانیال عزیز کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل
دانیال عزیز کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh3z2vb9Njp4tbd1sjOzIMNxVYkzfnESfu9kqavPR_bSwrEeOjEgOVwNnb2-OpgW10ZdWNmZ1-SyXlOxumREHPgGY5Aq1mCYqemnVQXfRJJhy5kjNy34PrJdWxViDNB7YiHiO9HsieBEK8AQv4XJLOe7AW1k_DMTAzm3AaH3lYAN5e5zEBsBZTavIEz/w640-h360/Baba%20Dilwar%20Hussain.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh3z2vb9Njp4tbd1sjOzIMNxVYkzfnESfu9kqavPR_bSwrEeOjEgOVwNnb2-OpgW10ZdWNmZ1-SyXlOxumREHPgGY5Aq1mCYqemnVQXfRJJhy5kjNy34PrJdWxViDNB7YiHiO9HsieBEK8AQv4XJLOe7AW1k_DMTAzm3AaH3lYAN5e5zEBsBZTavIEz/s72-w640-c-h360/Baba%20Dilwar%20Hussain.jpg
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2022/06/babadilwarhussainappeal-daniyalaziz.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2022/06/babadilwarhussainappeal-daniyalaziz.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست