احمد عبدالرزاق کے ایصال ثواب کے لئے محفل پاک، سیکڑوں افراد کی شرکت، پیرسید سعید الحسن نے دعا کروائی


بڑا پنڈ ( رپورٹ محمد حامد) بڑا پنڈ نارووال کی معروف روحانی و سماجی شخصیت میاں محمد شفیع مرحوم کے پوتے اور میاں عبدالرزاق کے صاحبزادے میاں احمد عبدالرزاق کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دسویں کے روز محفل پاک منعقد کی گئی، احمد عبدالرزاق میاں محمد اسلم، میاں محمد مشتاق، میاں محمد اشفاق کے بھتیجے، میاں محمد عرفان، میاں شہریار اسلم، عاقب مشتاق، احسن اشفاق، علی اشفاق اور شاہ زیب اشفاق کے چچازاد بھائی تھے، محفل نعت میں صوبائی وزیر مذہبی امور واوقاف پیرسید سعید الحسن نے دعا کروائی جس میں بڑا پنڈ، پرگوال، جرپال، ججیال سمیت مختلف دیہات سے آئےسیکڑوں افراد نے شرکت کی
صوبائی وزیر مذہبی امور واوقاف پیرسید سعید الحسن محفل پاک سے خطاب کررہے ہیں
صوبائی وزیر مذہبی امور واوقاف پیرسید سعید الحسن محفل پاک سے خطاب کررہے ہیں

انجمن فیضان مصطفے' بڑاپنڈ کے زیر اہتمام ہونے والی محفل میلاد مصطفی کی صدارت صوبائی وزیر اوقاف پنجاب صاحبزادہ پیر سید سعیدالحسن شاہ نے کی ،محفل کی نقابت حافظ محمد عمر نے کی ، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ایوارڈ یافتہ قاری محمد فاروق نے تلاوت کلام کی ، بیکن ہاؤس لاہور کے سینئر استاد طارق محمود، شاھد حسین قادری ظفروال، حافظ محمد جمیل عاجز نے نعت رسول مقبول پیش کی جبکہ علامہ عدیل آسی شکرگڑھ اورماہر تعلیم ماسٹر ضیاء الدین نے محفل سے خطاب کیا،
میاں احمد عبدالرزاق

میاں عبدالرزاق
محفل میں حافظ محمد نثارخطیب جامع مسجد بڑا پنڈ جرپال، میاں اشتیاق، میاں اشرف، سی او سلیم، ملک عمران، تنویر گجر، غلام فرید، میاں غفور، میاں زاھد، میاں طیب سمیت متعدد شخصیات اور بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، خواتین کے لئے علیحدہ انتظام کیا گیا تھا، محفل کے اختتام پروسیع پیمانے پر لنگر کا اہتمام کیا گیا-
حافظ محمد نثار، میاں محمد عرفان

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: احمد عبدالرزاق کے ایصال ثواب کے لئے محفل پاک، سیکڑوں افراد کی شرکت، پیرسید سعید الحسن نے دعا کروائی
احمد عبدالرزاق کے ایصال ثواب کے لئے محفل پاک، سیکڑوں افراد کی شرکت، پیرسید سعید الحسن نے دعا کروائی
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh_XJbu6D9ia4W5pPyLMXrhRaD7AMnq47UDyC-N2i0Criw_-4UJny7v5vsBTY8V6yeZWNcmsKCubQfqg3fa_Khx7MRfo_sEbdyMVOOSt4Tuid3R87SMfxEb6F7wysTotYK8mAggaqU8r2w/w640-h426/IMG_6582.JPG
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh_XJbu6D9ia4W5pPyLMXrhRaD7AMnq47UDyC-N2i0Criw_-4UJny7v5vsBTY8V6yeZWNcmsKCubQfqg3fa_Khx7MRfo_sEbdyMVOOSt4Tuid3R87SMfxEb6F7wysTotYK8mAggaqU8r2w/s72-w640-c-h426/IMG_6582.JPG
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2021/06/Peer-Saeed-Al-Hassan-prayers-for-Ahmad-Abdul-Razzaq.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2021/06/Peer-Saeed-Al-Hassan-prayers-for-Ahmad-Abdul-Razzaq.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست