منیراحمد کی اہلیہ، طاہر منیر،میاں فیصل منیر،حمزہ منیرکی والدہ انتقال کرگئیں



بڑا پنڈ (رپورٹ میاں محمد شہباز) میاں فیروز کوہ والے کی بہو، مہرمنیراحمد کی اہلیہ،  طاہر منیراحمد ،میاں فیصل منیراحمد اور حمزہ منیراحمد کی والدہ کی والدہ گزشتہ روز لاہور میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں، إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، مرحومہ کو گزشتہ شام بڑا پنڈ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ، اس سے قبل مرحومہ کی نماز جنازہ بڑا پنڈ کی جناز گاہ میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، اس موقع پر مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی گئی،مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قل آج بروز جمعرات 23 جون کو بڑا پنڈ میں ہوں گے جبکہ بعدازاں قرآن خوانی لاہور میں ہوگی جس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔دریں اثناحضرت بابا جی قلندر حسین قلندر شہنشاہ جلالی ؒ کے صاحب زادے اور معروف روحانی شخصیت بابا جی دلاور حسین آستانہ عالیہ امیراں آباد بڑاپنڈ نارووال ، آزاد کشمیر کے معروف ٹھیکیدار میاں محمد ریاض اور دیگر شخصیات نے مہرمنیراحمد سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش فرمائے، انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: منیراحمد کی اہلیہ، طاہر منیر،میاں فیصل منیر،حمزہ منیرکی والدہ انتقال کرگئیں
منیراحمد کی اہلیہ، طاہر منیر،میاں فیصل منیر،حمزہ منیرکی والدہ انتقال کرگئیں
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiikff7hK0h-LaBqfCJuLPQHHzQGOjR0BZtvhNbC2Q0U9I9kjIyPcrhWvb6hCl2ldXNTFCGUxweIkdW0-7Kovo-t_BA2W_QAi4q4LKq6trVY0IZIxP5DZleAZ9mUsTj7uT_6Nhhg4X7z10UXyQJZ7vMlwUrCgVi2u3h_XL6ruhJPwSD9PXgGmaboTD4/w640-h360/inna%20lillahi%20wa%20inna%20ilayhi%20raji'un.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiikff7hK0h-LaBqfCJuLPQHHzQGOjR0BZtvhNbC2Q0U9I9kjIyPcrhWvb6hCl2ldXNTFCGUxweIkdW0-7Kovo-t_BA2W_QAi4q4LKq6trVY0IZIxP5DZleAZ9mUsTj7uT_6Nhhg4X7z10UXyQJZ7vMlwUrCgVi2u3h_XL6ruhJPwSD9PXgGmaboTD4/s72-w640-c-h360/inna%20lillahi%20wa%20inna%20ilayhi%20raji'un.jpg
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2022/06/blog-post_23.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2022/06/blog-post_23.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست