لاہور(بڑاپنڈنیوز)بڑاپنڈ بازار محلہ کے عظیم شاہد کی والدہ اور مدثر حسین اعوان کی نانی اماں، مقبولاں بی بی بروز جعرات 30 جون 2022 کو انتقال کرگئیں،انااللە وَإِنَّا الیە راجعون، مرحومہ کا جنازہ آج بروز جمعۃ المبارک یکم جولائی 2022 کو صبح 10 بجے ادا کیا جائے گا اور انھیں پرگووال والے قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا, دریں اثنا مائی صاحبہ کے انتقال پر مختلف شخصیات نے اظہار تعزیت کیا ہےاور دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کی بخشش فرمائے ، انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیےصبر جمیل عطا فرمائے، آمین، دریں اثنا بڑا پنڈ کی معروف شخصیت میاں عمران نے کہا ہے کہ محترمہ ہمارے گاؤں کی بہت ہی شفقت فرمانے والی اور بہت پیار کرنے والی بزرگ خاتون تھیںاللہ پاک ان کی مغفرت فرماۓ، آمین
Loading...
مقبول ترین
ماسکو کی مسلمان طالبات نے مذہب، ہم جماعتوں کے ساتھ تعلق اور اس بارے میں کہ سر پر رومال باندھنا کب ضروری ہو جاتا ہے، اپنے خیالات کا اظہار کیا...
اس کا شمار جدید پنجابی شاعری کے پہلے پانچ شعرا میں ہوتا ہے۔ اس نے بھارتی پنجاب کی ادبی دنیا اور دنیا میں پنجابی زبان بولنے اور سمجھنے والے ل...
ابتدائی زندگی صدر محمد ایوب خان 14 مئی 1907 کو ہری پور ہزارہ کے قریب ایک گاؤں ریحانہ میں ایک ہندکو پشتو گھرانے م...
تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں