وطن پرقربان بڑاپنڈ جرپال کے سپوت نائیک مبارک علی شہید کا آج یوم شہادت



لاہور(رپورٹ،محمد حامد فاروق)وطن کی خاطر اپنی جان نچھاور کرنے والےبڑا پنڈ، جرپال کے عظیم سپوت نائیک مبارک علی شہید کا آج یوم شہادت ہے، نائیک مبارک علی شہید 3جولائی 2007 کو اسلام آباد آپریشن میں شہید ہوگئے تھے، بڑاپنڈ اور جرپال کی سرزمین کے باسیوں نے 1971کی جنگ کے دوران پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑ کر دشمن کو پسپا کردیا تھا اسی مٹی سے 1970میں جنم لینے والے مبارک علی نے اپنے آباؤاجداد کی روایت پر عمل کرتے ہوئے سینے پر گولی کھائی اورہمیشہ کے لیے امر ہوگئے


, 3جولائی 2007 کو نائیک مبارک علی شہیدکواسلام آبادمیں امن ومان برقراررکھنے کے لیے مشن سونپا گیاوہ ڈی آئی جی رینجرز کے ساتھ اپنے فرائض منصبی ادا کررہے تھے کہ وہ گولی کا نشانہ بن گئے جو ان کے سینے میں لگی، انھیں فوری طور پر پولی کلینک اسلام آباد پہنچایا گیا جہاں وہ اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے، اس موقع پر ان کے ساتھی شدت غم سے نڈھال تھے، نائیک مبارک علی کے دو صاحبزادے اور ایک بیٹی ہے، انھیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا،


دریں اثنا بڑا پنڈ نیوز سے پات چیت کرتے ہوئے نائیک مبارک علی شہیدکے صاحبزادےعرفان علی آرائیں نے بتایا کہ نائیک مبارک علی شہیدکا یوم شہادت منانے کے لیے ان کا خاندان آج جرپال میں موجود ہے اس موقع پر شہید کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور نیاز کا اہتمام کیا گیا ہے، عرفان علی آرائیں نے کہا کہ جب والد محترم میرے سینے سے لگتے تھے تو میں خود کو بہت بہادر محسوس کرتا تھا، انھوں نے اس موقع پر عوام سے اپیل کی وطن کے بہادر بیٹے نائیک مبارک علی شہید کی مغفرت کے لیے دعا کریں اللہ تعالی ان کی شہادت قبول کرے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے، آمین

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: وطن پرقربان بڑاپنڈ جرپال کے سپوت نائیک مبارک علی شہید کا آج یوم شہادت
وطن پرقربان بڑاپنڈ جرپال کے سپوت نائیک مبارک علی شہید کا آج یوم شہادت
naik mubarak ali shaheed barapind jarpal
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjq7MgKL5Mwl256HusiA3vagCujL_4YCcdsTEpPwOo6-WXuRUGfCdOYgdqAQHMYZw_e_QgGrGLVF4yuiVmOCqOk0WJyyGfo5X0xOqcfYWnZ2Yf226BMHiIsKLfdFvaUghuy65fLnKzoQrry_BdS08rsZ2gwxuXQy7Nr_0tOh66fzkXcIk7eh5SsInu6/w640-h360/mubarak%20ali%20shaheed.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjq7MgKL5Mwl256HusiA3vagCujL_4YCcdsTEpPwOo6-WXuRUGfCdOYgdqAQHMYZw_e_QgGrGLVF4yuiVmOCqOk0WJyyGfo5X0xOqcfYWnZ2Yf226BMHiIsKLfdFvaUghuy65fLnKzoQrry_BdS08rsZ2gwxuXQy7Nr_0tOh66fzkXcIk7eh5SsInu6/s72-w640-c-h360/mubarak%20ali%20shaheed.jpg
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2022/07/naik-mubarak-ali-shaheed.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2022/07/naik-mubarak-ali-shaheed.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست