محمد صادق کے ایصال ثواب کے لیے محفل نعت ، بابا جی سید شاہد حسن سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

بابا جی سید شاہد حسن (ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے) اورباباجی سیدرفاعی سرکار دربار کے گدی نشین پیر ملک حسییب محمد صادق کے ایصال ثواب کے لیے محفل میں شریک ہیں محمد حمید نعت پڑھ رہے ہیں

لاہور(بڑاپنڈ نیوز )بڑا پنڈ، نارووال کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت میاں محمد شریف مرحوم(کوہ والے) کے صاحبزادے ، محمد صغیر، محمد خبیر، علی رضا اور اسد علی کے والدمحمد صادق کی روح کے ایصال ثواب کے لیے محفل قرآت و نعت 31جولائی بروزاتوار 2022ء کو دوپہر ایک بجے بندھن گھر ہال ممتاز اسٹریٹ گڑھی شاہولاہور ہوئی جس کی سرپرستی معروف روحانی شخصیت بابا جی سید شاہد حسن (ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے)نے کی اورباباجی سیدرفاعی سرکار دربار کے گدی نشین پیر ملک حسییب صاحب خصوصی طور پر شریک ہوئےاس موقع پر مرحوم محمد صادق کے عزیزواقارب، دوستوں، محلے داروں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
محفل کی سرپرستی معروف روحانی شخصیت بابا جی سید شاہد حسن (ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے)نے کی


محفل کا آغاز پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ایوارڈ یافتہ قاری محمدفاروق کی تلاوت سے ہوا جبکہ مرحوم محمد صادق کے صاحبزادے علی رضا، پوتے محمد دانش نے اپنے خوبصورت انداز میں نعت رسول مقبول پیش کی، نعت خواں محمد حمید، سخاوت علی اور حافظ محمد رضوان نے محفل میں عقیدت کے پھول نچھاور کرکے سماں باندھ دیا، بعد ازاں محمد صادق کے صاحبزادے علی رضانے باپ کی شان میں کلام پڑھ کر حاضرین کو آبدیدہ کردیا، پھرنبی کریم پر درودوسلام پڑھا گیا اورآخر میں باباجی سیدرفاعی سرکار دربار کے گدی نشین پیر ملک حسییب صاحب نے مرحوم محمد صادق کی بخشش اوردرجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کرائی۔
بابا جی سید شاہد حسن (ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے)اورباباجی سیدرفاعی سرکار دربار کے گدی نشین پیر ملک حسییب صاحب

نعت خواں محمد حمید

حافظ محمد رضوان

علی رضا
سخاوت علی

محمد صادق ، چودھری ناظر حسین مرحوم ، محمد حسین، ماسٹر عبدالرشید ، میاں محمد غفور کے بھائی، اللہ رکھا، میاں فیروز، میاں محمد شفیع،چودھری عبدالغنی مرحوم اور میاں سردار علی کے بھتیجےتھے،محمد صادق27جون بروز پیر 2022ء کو لاہور میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے تھےان کی نماز جنازہ جامعہ نعیمیہ لاہور میں پیر کی رات ساڑھے دس بجےادا کی گئی تھی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تھی ، انھیں گڑھی شاہوکے قبرستان میں سپرد خا ک کیاگیا۔




بابا جی سید شاہد حسن (ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے)

باباجی سیدرفاعی سرکار دربار کے گدی نشین پیر ملک حسییب صاحب






تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: محمد صادق کے ایصال ثواب کے لیے محفل نعت ، بابا جی سید شاہد حسن سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
محمد صادق کے ایصال ثواب کے لیے محفل نعت ، بابا جی سید شاہد حسن سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEglrytpJc1Pki9jwOTkzh8MRVKPwv4rrBQ2t0B8SzeivwtBVqhewUPWmnSzkyRFIdgtUlJnfBpRnpqhWqiMEIrxAmCc0C5sWcbMSwGwP97nAjl6NoLZzGv6WkWbHMPGk3TrPAeJ6nICs32Fzk6ZwUOb-Rxp4Ue3SQ-nADfmgIEnLQlWR98HH3B_pqCM/w640-h360/20220731_143740.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEglrytpJc1Pki9jwOTkzh8MRVKPwv4rrBQ2t0B8SzeivwtBVqhewUPWmnSzkyRFIdgtUlJnfBpRnpqhWqiMEIrxAmCc0C5sWcbMSwGwP97nAjl6NoLZzGv6WkWbHMPGk3TrPAeJ6nICs32Fzk6ZwUOb-Rxp4Ue3SQ-nADfmgIEnLQlWR98HH3B_pqCM/s72-w640-c-h360/20220731_143740.jpg
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2022/08/muhammad-sadiq-mehfle-naat.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2022/08/muhammad-sadiq-mehfle-naat.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست